Advertisement
Advertisement
Advertisement

’مجھے عشق ہے آپ کی آواز سے‘ ، حرا مانی کا نصیبو لعل کیلئے پیغام

Now Reading:

’مجھے عشق ہے آپ کی آواز سے‘ ، حرا مانی کا نصیبو لعل کیلئے پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت اور چلبلی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ وہ پنجابی گلوکارہ نصیبو لعل کی آواز سے بے پناہ محبت کرتی ہیں۔

حرا مانی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر نصیبو لعل کے ایک گانے کی ویڈیو پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ میں نصیبو کی آواز سے ’عشق‘ کرتی ہوں۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

نصیبو لعل جنہیں اکثر ان کے پنجابی گانوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے وہ نہایت ہی سادہ دل کی سید ھی سادہ سی خاتون ہیں اور بہترین گلوکارہ ہیں۔

آج تک شوبزانڈسٹری نے نصیبو لعل کے ٹیلنٹ سے اچھی طرح فائدہ نہیں اٹھایا،اس حوالے سے خود ان کا کہنا ہےکہ میں کیا کر سکتی ہوں آرٹسٹ ہوں میرے ساتھ پیٹ لگا ہوا ہے مجھے جوملے گا میں تو گالوں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ نصیبو لعل نے جب پی ایس ایل کا اینتھم گایا تھا اس وقت ان پر کافی تنقید کی گئی تھی کہ  نصیبو کو یہ گانا کیوں دیا گیا ہے ۔

اس کے بعد بی بی سی اردو نے جب نصیبو لعل کا انٹرویو کیا تو وہ رو پڑیں تھیں اور انہوں نے کہا تھا کہ میں اپنے وطن سے بہت محبت کرتی ہوں اور میں شکر گزار ہوں کہ مجھے اس طرح کا اینتھم گانے کا موقع میسر آیا ۔

ناقدین کے لئے وہ کہتی ہیں کہ کسی کو اچھا لگے تو اس کی مہربانی اور کسی کو برا لگے تو کوئی بات نہیں ،ضروری نہیں ہے کہ ہر فنکار کو ہر کوئی پسند کرے ، پسند نہ پسند ہر کسی کی ہوتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر