 
                                                      مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پینشن دینے کا حکم
حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کیا گیا ہے جو کہ 2017 کی رننگ بیسک پر کیا گیا ہے۔
 
سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیلز بھی جاری کردئیے گئے ہیں جبکہ تنخواہوں میں کئے جانیوالے اضافے پر انکم ٹیکس لاگو ہوگا ۔
ملازمین کو 2016 سے 2021 تک ملنے والے دس دس فیصد کے پانچ ایڈہاک الاؤنسز و ریلیف بھی تنخواہ میں شامل لرلے یکم جولائی 2022 کی سطع پر منجمد کردئیے گئے ہیں۔

30 جون 2022 سے بھرتی ہونیوالے ملازمین کی بنیادی تنخواہ نئے پے اسکیلز کے مطابق متعین ہوگی۔
اسپیشل الاؤنسز، ہاؤس رینٹ الاؤنس ود یگر الاؤنسز کو 30 جون 2022 کی سطع پر منجمد کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 