Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

Now Reading:

علی ظفر نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

پاکستان کے مشہور گلوکاراور اداکار علی ظفر نے اپنے بچپن کی کرش کا نام بتا دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بالی وڈ اداکارہ اور گلوکارہ مدھوری ڈکسٹ کو علی ظفر کے گانے پر گنگناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو گلوکار علی ظفر نے اداکارہ کی ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ ’مدھوری کسی وجہ سے ملکہ ہیں‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اداکارہ ان کے بچپن کی کرش ہیں۔

10 skincare and health tip you can learn from Madhuri Dixit Nene's  Instagram | Vogue India

اس سے قبل علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مشہور گانے’جھوم کے کچھ کلپس شیئر کیے‘جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

علی ظفر نے اپنا’جھوم‘ البم 2011 میں بھارت میں ریلیز کیا تھا،جس کے بعد انہوں نے حال ہی میں یہ گانا دوبارہ کیا جس نے  ایک بار پھر مداحوں کے  دلوں کو چھو لیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مدھوری ڈکسٹ 70 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر