Advertisement
Advertisement
Advertisement

درِفشاں کی دلکش تصویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

Now Reading:

درِفشاں کی دلکش تصویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی نئی اداکارہ’درِفشاں‘ نے آتے ہی لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ہے۔

Actress Dur-e-Fishan seeks 'equal' life partner

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا اور اور ایک دلکش  تصویر شیئر کی۔

تصویرمیں ان کے لباس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ وہ کسی شادی کے لئےتیار ہورہی ہیں۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے لکھا کہ ’چپٹا جوڑا شادی تیار ہےاور بہن تصویر لینے کی کوشش کر رہی ہے۔

Advertisement

تصویر میں اداکارہ نے ’کریم ‘ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ اور بھی زیادہ پیاری لگ رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

Advertisement

اداکارہ درِفشاں نے اپنی اداکاری کا آغاز ڈرامہ سیریل ’ربا ‘ سے کیا اور انہیں اس کارکردگی کی وجہ سے  لکس ایوارڈ میں ’نئی ایمرجنگ ٹیلنٹڈ ‘اداکارہ کے طور پر نامزد کیا گیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے ’بہاراس‘،جدا ہوئے کچھ اس طرح‘اور ’پردیس ‘میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

حال ہی میں ان کا نیا ڈرامہ’کیسی تیری خود غرضی‘ آیا جس میں وہ  مرکزی کردار ادا کر کرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر