Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کا وقت ختم

Now Reading:

بلوچستان کے8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کا وقت ختم
ضمنی انتخابات

بلوچستان کے 8 اضلاع میں ری پولنگ  کے عمل کا وقت ختم ہوگیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ہدایت پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سینئر افسران مرکزی کنٹرول روم الیکشن کمیشن سکرٹریٹ اسلام آباد جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر  اپنے  دفتر کوئٹہ میں قائم کردہ صوبائی کنٹرول روم سے پولنگ کے عمل کی  مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ کے عمل کے دوران کسی بھی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر  کا کہنا تھا کہ عوام بے خوف و خطر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں اور خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ آج 2 جولائی 2022 کو بلوچستان کے 8 اضلاع (دکی، قلعہ عبداللہ، زیارت، لورلائی، پنجگور، سبی، نوشکی، کیچ) کے 13 وارڈز  کے 15 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ ہوگی۔

Advertisement

پولنگ کا عمل پولنگ صبح 8 سے شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر