Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوامی تحریک کے 12 کارکنان کو بری کر دیا گیا

Now Reading:

عوامی تحریک کے 12 کارکنان کو بری کر دیا گیا
پاکستان عوامی تحریک

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عوامی تحریک کے 12 کارکنان کو بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ سنایا۔

پولیس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد عوامی تحریک کے کارکنان کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

پراسیکیوٹر کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقتولین کے چالیسویں میں شرکت کے لیے آنے والوں کا پولیس سے آمنا سامنا ہوا تھا۔

پراسیکیوٹر کا مؤقف تھا کہ کارکنان نے زبردستی رکاوٹیں ہٹا دیں تھی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا تھا۔

Advertisement

عدالت نے ریمارکس دیے کہ دوران ٹرائل ملزمان کیخلاف پراسیکیوشن کے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔

بری ہونے والوں میں ندیم، رمضان، ظفر اقبال، سلیم، مشتاق، اورنگزیب حافظ مدثر، وقار سلیم، مرتضی شاہ، غلام مصطفی، مختار احمد اور میاں منظور شامل ہیں۔

وزیراعظم کو مستقل حاضری سے استثنٰی

احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان شوگر ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی اعوان نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں کہا گیا کہ 17 جنوری 2020ء کو شہباز شریف کو حاضری سے استثنی دیا گیا تھا۔

عدالتی تحریری حکم کے مطابق شہبازشریف کے پلیڈر چودھری محمد نواز ایڈووکیٹ 16 جنوری 2021ء تک پیش ہوتے رہے۔

Advertisement

سماعت کی تفصیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر