Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کس اداکار کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہشمند ؟

Now Reading:

عائشہ عمر کس اداکار کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہشمند ؟

کامیڈی ڈرامہ بلبلے میں خوبصورت کا کردار کرنے والی خوبرو ماڈل ، گلوکارہ اوراداکارہ عائشہ عمر احسن خان کے ساتھ پھر سےکام کرنا چاہتی ہیں۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ ہم دونوں‌ کی فلم رہبرا چند روز قبل ریلیز ہوئی ہے اس میں میری اور احسن خان کی جوڑی کو شائقین نے خاصا سرا ہے اور میں‌ خود بھی چاہتی ہوں کہ احسن خان کے ساتھ ایک بار پھر کام کرنے کا موقع میسر آئے۔

اداکارہ نے فلم رہبرا کی شوٹنگ کے دن یاد کرتے ہوئے کہا کہ احسن خان نے تمام شوٹنگ میں بہت زیادہ تعاون کیا اور صرف میرے ساتھ ہی تعاون نہیں‌ کرتے تھے بلکہ وہ ٹیم کے ہر ممبر سے تعاون کرتے تھے، وہ بہت اچھا گائیڈ کرتے ہیں۔

عائشہ عمر نے بتایاکہ گائیڈ ہر کوئی ہر کسی کونہیں‌ کرتا اتنا کھلے دل کا مالک کوئی بھی نہیں ہوتا لیکن احسن خان میں یہ کوالٹی ہے شاید اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ان کو اتنی کامیابی دی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر