
شکر گڑھ میں واقع دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب آگیا۔
تفصیلات کے مطابق اچانک پانی آنے سے 20 کسان دریا کے پار پھنس گئے جن کو ریسکیو کرنے کے لیے ایمبولینس، فائر وہیکل اور کشتی روانہ کی گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے تمام کسانوں کو ریسکیو کر لیا ہے جس پر کسانوں کی فیملیز نے ریسکیو ٹیموں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پورا گاؤں بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement