Advertisement
Advertisement
Advertisement

’ہم اپنے حق کیلئے لڑنا جانتے ہیں‘، شگفتہ اعجاز

Now Reading:

’ہم اپنے حق کیلئے لڑنا جانتے ہیں‘، شگفتہ اعجاز

اداکارہ شگفتہ اعجاز ناقدین پر برس پڑیں!!!

پاکستان شوبزانڈ سٹری کی نامور سینئیر اداکارہ شگفتہ اعجاز سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں  اور مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کرتی بھی نظر آتی ہیں۔

انہوں نے گز شتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی  ، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ”ہم اپنے حق کیلیے لڑنا جانتے ہیں“۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shagufta Ejaz (@shaguftaejazofficial)

Advertisement

 شگفتہ اعجاز کا اپنی ویڈیو میں کہنا ہے کہ آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے، جو بھی ہمیں برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے یا دبایا جا رہا ہے، اس کو ہماری آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا۔

سینئر اداکارہ نے کہا کہ آج اگر ہم خاموش رہیں گے تو ہماری اولادوں کو بھی خاموش رکھا جائے گا، یہ جو نسل در نسل چلتا آیا سلسلہ ہم پر مسلط ہے اسے ٹھیک کرنے کے لیے ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا۔

شگفتہ اعجاز نے کہا کہ بہتری کے لیے ہم سب کو ساتھ ہونا پڑے گا تب ہی کوئی تبدیلی ممکن ہے۔ انہوں نے قوم سے درخواست کی کہ برائے کرام اپنی اولادوں کے لیے باہر نکلیں تاکہ ان کا آنے والا کل ہم سے بہتر ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر