Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفرگڑھ؛ دریا چناب میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر لاپتا

Now Reading:

مظفرگڑھ؛ دریا چناب میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر لاپتا

مظفرگڑھ میں دریا چناب میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر لاپتا ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں موچی والا پتن روہیلانوالی کے قریب چار بچے دریائے چناب میں نہانے گئے تھے اچانک گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے دو بچے ڈوب گئے جبکہ دو کو زندہ بچا لیا گیا۔

ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زندہ بچ جانے والے بچوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے جس کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

ریسکیو 1122 نے مزید کہا کہ ڈوبنے والے دو بچوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر