Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ اور سلمان بالی ووڈ کی سب سے بڑی ایکشن فلم میں ساتھ جلوہ گر ہونگے

Now Reading:

شاہ رخ اور سلمان بالی ووڈ کی سب سے بڑی ایکشن فلم میں ساتھ جلوہ گر ہونگے
بالی ووڈ

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بڑے پردے پر ایک ساتھ ایک فلم میں دیکھنا ہر فلم بین کا خواب رہا ہے لیکن اب یہ خواب پورا ہوتا لگ رہا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور سلمان خان دونوں ایک ساتھ یش راج بینر تلے بننے والی بالی ووڈ کی سب سے بڑی ایکشن فلم میں ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

’شاہ رخ خان اور سلمان خان کی اس فلم کو مایہ ناز پروڈیوسر، ڈائیریکٹر اور رائٹر ادتیا چوپڑا لکھ رہے ہیں۔

اس فلم کا مرکزی خیال تیار کیا جا چکا ہے جبکہ ادتیا چوپڑا اس فلم کی کہانی،اسکرین پلے اور ڈایئلاگ پر مزید کام کریں گے۔

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی 1995  میں ریلیز ہو نے والی فلم  ’کرن ارجن‘ کے بعد یہ پہلی مکمل ایک ساتھ فلم ہوگی۔

اس فلم کی کہانی رواں سال کے آخر میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو سنائی جائے گی اور فلم کی شوٹنگ 2023 کے آخر یا 2024 کے اوائل میں شروع کی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ 2023 میں شاہ رخ خان کی تین فلمیں پٹھان، جوان اور ڈنکی ریلیز ہو رہی ہیں جبکہ سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 بھی 2023 میں ہی ریلیز کے لیے تیار ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ سلمان خان شاہ رخ خان کی فلم پٹھان میں جبکہ شاہ رخ خان ٹائیگر 3 میں مختصر کردار ادا کریں گے۔

اس سے پہلے دونوں خان کرن ارجن، ہم تمھارے ہیں صنم، دشمن دنیا کا، کچھ کچھ ہوتا ہے، ہر دل جو پیار کرے گا، اوم شانتی اوم، ٹیوب لائٹ اور زیرو میں مکمل اور مختصر کردار ادا کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر