
رواں سال جون کے مہینے میں وفات پانے والے نامور اینکر اور سیاستدان عامر لیاقت کی 51 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر لیاقت اپنی بیٹی دعا عامرکا ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کر رہے ہیں۔
ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مذکورہ ویڈیو کو ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے یادگار لمحہ قرار دیتے ہوئے کیپشن میں ‘ اَن مٹ نقوش’ بھی لکھا۔
اس ویڈیو کو مداحوں نے بے حد پسند کیا اور کمنٹس میں دعائیہ کلمات بھی درج کیے۔
واضح رہےکہ 9 جون کو عامر لیاقت حسین کا کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں واقعے اپنے آبائی گھر میں اچانک انتقال ہوگیا تھا، ابتداتی معلومات کے مطابق ان کا انتقال گھر میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News