Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیرا کھا کر پانی پینا کتنا نقصاندہ ہے ؟ جانئیے

Now Reading:

کھیرا کھا کر پانی پینا کتنا نقصاندہ ہے ؟ جانئیے

کھیرا کے فوراً بعد پانی پینا آپ کے معدے کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ یہ آپ کے میٹا بولزم کو بھی متاثر کرتا ہے۔ اس لئے کھیرے کے بعد پانی پینے سے بدہضمی یا قے دست کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کھیرے میں موجود غذائی اجزاء بھی اپنی افادیت کھو دیتے ہیں۔

کھیرا دیر سے ہضم ہونے والی چیز ہے۔ اس لئے اس کے کھانے کے فوراً بعد تو اس پر پانی پینا مضرصحت ہے۔

کھیرا کھا کر پانی پینے کے نقصانات:

1۔ کھیرا کھانا جتنا فائدہ مند ہے، اس کےبعد پانی پینا اتنا ہی مضر ہے۔ یہ فوری بدہضمی کا باعث بن سکتا ہے۔

Advertisement

2۔ کھیرے کے بعد پانی پینا گیس، پیٹ کا درد،اور مروڑ کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ کھیرے میں موجود فائبرپانی کے ساتھ مل کرآنتوں میں گڑبڑ پیدا کردیتا ہے۔

3۔ یہ نظامِ ہضم کو فوری متاثر کرتا ہے ، دوسرا یہ کہ کھیرے میں موجود غذائی اجزاء بھی جسم میں جذب نہیں ہو پاتے اس لئے اس کے فوائد سے مستفید نہیں ہو سکتے۔

4۔ کھانے کو ہضم کرنے کے لئے جس پی ایچ لیول کی ضرورت ہوتی ہے فوراً پانی پینے سے وہ لیول متاثر ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے غذا ہضم نہیں ہوپاتی۔

5۔ موشن اور الٹیاں ہو سکتے ہیں، جس سے آپ کو ڈی ہائیڈریشن ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر