Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صائمہ نور نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا دیا

Now Reading:

اداکارہ صائمہ نور نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صائمہ نور نے آخر کار انسٹاگرام جوائن کر لیا ہے جو کہ مشہور شخصیات کے پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے، تاکہ اپنے مداحوں کو اپنی سرگرمیوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کر سکیں۔

Saima Noor Children, Age, Facebook, Kids, Wedding - celebrity news | entertainment news

شہرت کے عروج پر پہنچنے والی صائمہ نور  اب اپنے کیرئیر کے ایک ایسے موڑ پر پہنچ چکی ہیں جہاں پاکستانی سنیما میں ان کی شراکت کے لیے ان کا احترام کیا جاتا ہے۔

انسٹاگرام پر اپنی پہلی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے میں صائمہ نور نے کہا کہ  انہوں نے انسٹاگرام جوئن کیا ہے کیونکہ مداح کافی عرصے سے ان سے پوچھ رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Saima Noor (@saima.syednoor)

اداکارہ نےاپنے بینکاک کے دورے کی بھی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’سادہ لذتوں سے لطف اندوز ہوں‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Saima Noor (@saima.syednoor)

واضح رہے کہ صائمہ نور نے 2005 میں شادی کی جس کے بعد انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں اپنی شادی کا اعلان کیا۔

اداکارہ ’کنیز ‘ اور ’مبارک ہو بیٹی ہوئی ‘ جیسے مشہور ڈرامہ سیریلز میں  اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement

Mubarak Ho Beti hui hai

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر