Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شیکھر دھون کپتان مقرر

Now Reading:

بھارت کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شیکھر دھون کپتان مقرر

بھارت  نے ویسٹ انڈیز  کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے لیے  شیکھر دھون  کو کپتان مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کے آخر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا  اعلان  کردیا۔

شیکھر دھون کی قیادت میں بھارتی ٹیم ویرات کوہلی، روہت شرما، کے ایل راہول، روی چندرن ایشون اور محمد شامی جیسے بڑے ناموں سے محروم ہوگی۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ایک روزہ  اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا ون ڈے میچ 22 جولائی، دوسرا میچ 24  اور تیسرا میچ  27 جولائی کو کھیلا جائے گاجبکہ  پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 29 جولائی، دوسرا ٹی ٹوئنٹی یکم اگست ، تیسر اٹی ٹوئنٹی 2 اگست، چوتھا ٹی ٹوئنٹی 6 اگست اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی 7 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement

ون ڈے اسکواڈ:

شیکھر دھون (کپتان)، رویندرا جدیجا (نائب کپتان)، رتوراج گائیکوارڈ، شبمان گل، دیپک ہودا، سوریہ کمار یادیو، شریاس ائیر، ایشان کشن (وکٹ کیپر )، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شردل ٹھاکر، یوزویندر اچاہل، اکشر پٹیل، اویش خان ، پرسیدھ کرشنا، محمد سراج، ارشدیپ سنگھ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک ملین ڈالرز کا نقصان
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر