Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہزاد رائے کو بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کی تلاش، ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہزاد رائے کو بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کی تلاش، ویڈیو وائرل

معروف پاکستانی گلوکار اور شہزاد رائے کو بچے پر بہیمانہ تشدد کرنے والے استاد کی تلاش ہے۔

سماجی رہنما نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شئیر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک استاد نامعلوم اسکول میں طالب علم کو ظالمانہ انداز میں تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مبینہ طور پر ایک استاد کم سن طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا  اور اطراف میں بیٹھے بچے خوف کے عالم میں مبتلا تھے۔

شہزاد رائے نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ  مجھے نہیں معلوم ویڈیو پرانی ہے یا نئی، میں مکمل ویڈیو شیئر نہیں کر سکتا۔ براہ کرم اس آدمی کو پہچاننے میں میری مدد کریں۔

انہوں نے لکھا کہ ہماری تنظیم “زندگی ٹرسٹ” نے دس سال تک یہ جنگ لڑی، اس لیے ہمارے پاس اب جسمانی سزا کے خلاف سخت قوانین ہیں لیکن ہم سوچ تبدیل نہیں کر سکے۔ انشاء اللہ مل کر کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر