فیا خان کے نام سےمشہور پاکستانی ماڈل صوفیہ خان کا ماں بننے سے قبل انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر اور فیملی کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
تصاویر کے کیپشن میں فیا خان نے لکھا کہ ’اور یہ میرے حمل کا فوٹو شوٹ ہے اور میرے ساتھ یہاں میری بڑی بہن موجود ہے‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ فیا خان کی ایک بیٹی جس کانام عالیہ ہے اور اب وہ دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ نے ترکی کے رہائشی ٹولگا ایرکن سے برلن کے ایک مقامی ہوٹل میں شادی کی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
فیا خان ڈرامہ سیریل’بے شرم‘ میں بھی اہم کردار ادا کرچکی ہیں۔
فیا خان نے پاکستان کے تمام ٹاپ ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا ہے، جنہوں نے 80 سے زیادہ فیشن شوز اور 50 سے زیادہ فوٹو شوٹ کیے ہیں۔
دوسری جانب بہت سے لوگ انہیں نہیں جانتے ہوں گے لیکن انہوں نے جرمن فیچر فلم ’’ستمبر‘‘ میں بھی کام کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
