Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس مارول سیریز : فواد خان کی شاندار انٹری نے مداحوں کو خوش کردیا

Now Reading:

مس مارول سیریز : فواد خان کی شاندار انٹری نے مداحوں کو خوش کردیا

مس مارول سیریز میں بالآخر پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی شاندار انٹری نے مداحوں کو خوش کردیا۔

مارول اسٹوڈیوز کے بینر تلے اور پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ڈائریکشن میں بننے والی اس سیریز میں پاکستانی گانوں اور پاکستانی فنکاروں کی اداکاری کے چرچے جاری ہیں ۔

اس سریز میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے فنکاروں سمیت پاکستانی فنکاروں نے کمال کردکھایا ہے تاہم ویب سریز کی 5 ویں قسط میں اداکارہ مہوش حیات اور فواد خان کی کیمسٹری نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں

فواد خان کی انٹری پر مداح نہ صرف پرجوش ہیں بلکہ کھل کر سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار بھی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ 

Advertisement

مس مارول کی تازہ ترین قسط میں فواد خان کا طویل کردار نظر آیا وہ کمالہ خان کے پردادا (حسن) کے روپ میں جلوہ گر ہوئے جبکہ مہوش حیات کمالہ خان کی پردادی(عائشہ) کا کردار نبھاتے نظر آئیں۔

نئی قسط میں ایک بار پھر تقسیم برصغیر سے قبل کا دور فلمایا گیا جس میں فواد خان کو تحریک آزادی کے رہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا۔

—اسکرین شاٹ

—اسکرین شاٹ

Advertisement

طویل عرصے بعد فواد خان کو اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے پھولے نہیں سما رہے اور ان کو سراہنے کے لیے بھرپور انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

فواد خان کے بھارتی مداحوں نے بھی مس مارول میں ان کی انٹری اور شاندار اداکاری کی دلچسپ انداز میں تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement

مداحوں نے سیریز کی پانچویں قسط میں فواد خان (حسن) اور مہوش حیات (عائشہ) کی کیمسٹری کو بھی خوب پسند کیا۔

Advertisement
Advertisement

سیریز میں تحریک آزادی کے رہنما کا کردار نبھاتے ہوئے فواد خان کا پرجوش انداز بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

Advertisement

پانچویں قسط کی ریلیز کے ساتھ ہی ایک بار پھر فواد خان کا نام پاکستان اور بھارت میں بھی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا۔

Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر