Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کی تیاری: بنائیں پُرانی جیولری کو ایک دم چمکدار

Now Reading:

عید کی تیاری: بنائیں پُرانی جیولری کو ایک دم چمکدار

اکثر خواتین کی انگوٹھیاں، چوڑیاں یا پھر بالیاں رکھے رکھے اور پہن کر خراب ہو جاتی ہیں اور ان کا رنگ کالا پڑا جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے پھینکنا پڑتا ہے۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جیولری کو پھر سے نیا جیسا پالش کرنے کا طریقہ جس کے بعد آپ اپنی جیولری کبھی نہیں پھینکیں گی۔

جیولری پالش کرنے کا طریقہ

• اپنی انگوٹھی یا چین، جو بھی آپ کو پالش کرنی ہے اس پہلے پانی سے دھو لیں۔

• اب ایک باؤل میں تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ نکالیں اور اس میں پانی شامل کر کے اچھی طرح گھول لیں۔

Advertisement

• پھر اس میں اپنی جیولری ڈال کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔

• اس کے بعد جیولری کو نکالیں اور اسے برش کی مدد سے اچھی طرح رگڑیں۔

• جب یہ اچھی طرح صاف ہو جائے تو اسے کسی خشک کپڑے کی مدد سے صاف کر لیں اور پھر دیکھیں کیسے گھر میں جیولری پالش ہو جائے اور بن جائے گی ایک دم نئی جیسی چمکدار۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 13 افراد جاں بحق، 150 زخمی
غزہ جنگ بندی پر عملدرآمد کیلئے ترکیہ میں اہم اجلاس، اسحاق ڈار کی شرکت متوقع
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر