Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت ملک کو توانائی کے شعبے میں خودکفیل بنانا چاہتی ہے، وزیراعظم

Now Reading:

حکومت ملک کو توانائی کے شعبے میں خودکفیل بنانا چاہتی ہے، وزیراعظم
توانائی کے شعبے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خودکفیل بنائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو کیا جائے گا جو کہ مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری سے مشروط ہوگا۔

اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ وزیرِاعظم ہاؤس اور وزیرِاعظم آفس کو ہنگامی بنیادوں پر ایک مہینے کے اندر شمسی توانائی پر منتقل کر دیا جائے گا۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو سستی اور ماحول دوست بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا کہ اتحادی حکومت جلد ہی ملک کی پہلی جامع سولر پالیسی متعارف کرائے گی۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ شمسی توانائی سے ایندھن کی درآمدات میں زبردست کمی آئے گی اور ساتھ ہی بجلی کی قیمت میں کمی آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر