Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف نے پاکستان کو چین سے قرضہ حاصل کرنے سے روک دیا

Now Reading:

آئی ایم ایف نے پاکستان کو چین سے قرضہ حاصل کرنے سے روک دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کو چین سے قرضہ حاصل کرنے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر چین سے قرض کےحصول  کے لیے نئی شرائط عائد  کردی ہیں۔

پاکستان سی پیک منصوبوں کے لیے چین سے آٹھ ارب ڈالر حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن اب اس قرضے کا حصول  آئی ایم ایف کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں ہو سکے گا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کو کہا ہے کہ چینی آئی پی پی کو بجلی بنانے کی بھی زیادہ قیمت ادا کی جارہی ہے۔ حکومت پاکستان بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے چینی کمپنیوں سے معاہدوں پہ نظر ثانی کرے۔

آئی ایم ایف نے بجٹ میں حکومت کے اقدامات کو بھی ناکافی قرار دے دیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب معاشی ماہرین نے  چین سے سی پیک کے لیے قرض کی اس کڑی شرط کو سی پیک کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دےدیا ہے۔ آئی ایم ایف کے اس اقدام کو ماننا اور انکار دونوں ہی پاکستان معیشت کے لیے سخت مضر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر