Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ کی شوہر کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی،تصاویر وائرل

Now Reading:

بھارتی اداکارہ کی شوہر کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی،تصاویر وائرل

سابق بھارتی ادکارہ ثناء خان اس وقت فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے شوہر’مفتی انس‘ کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی  مداحوں کی جانب سے ان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے شوہر ے ’احرام‘ باندھا ہوا ہے۔

Advertisement

May be an image of 1 person, standing and headscarf

May be an image of 7 people, people sitting, people standing, headscarf, monument and outdoors

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  لکھا کی میری سب سے گزارش ہے کہ اگر میری طرف سے کسی کو  ذہنی یا جسمانی تکلیف پہنچی ہو تو اللہ کی خوشنودی کے لئے مجھے معاف کر دیں۔

انہوں نے لکھا کہ ’اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

واضح رہے کہ حج کا خطنہ ہفتے کو روز دیا جائے گا۔

اس سے قبل اداکارہ نے رمضان المبارک میں شوہر کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثناء خان نے 2020 میں مفتی سید انس سے شادی کی تھی۔

اداکارہ نے بھارتی فلم’وجہ تم ہو‘، ’ جے ہو‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر