Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار گرفتار،2سال قید کی سزا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار گرفتار،2سال قید کی سزا

بھارت کے معروف اداکار او ر سیاست دان راج ببر کو 26 سال پرانے کیس میں 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

اداکار اور سیاست دان راج ببر کو لکھنؤ کی ایک ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے  1996 کے ایک کیس  میں دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Raj Babbar sentenced to two-year jail term for physically assaulting a govt  officer in a 1996 case - Bollywood Zoom

راج ببر، جو اس وقت سماج وادی پارٹی کے رہنما تھے، پر ایک سرکاری افسر پر حملہ کرنے کا الزام تھا جس کے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

جیل کی سزا کے ساتھ ساتھ اداکار پر 8500 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

Advertisement

خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کی ایک رپورٹ کے مطابق، اداکار کو عدالت میں موجود تھے جب انہیں سرکاری فرائض میں مداخلت کرنے پر دو سال قید کی سزا سنائی گئی۔

یہ واقعہ مئی 1996 میں پیش آیا جب اداکار سے سیاست دان بنے وہ لکھنؤ سے ملائم سنگھ یادو کی قیادت والی پارٹی کے لیے الیکشن لڑ رہے تھے۔

Actor-politician Raj Babbar gets 2-year jail in a 1996 case

واضح رہے کہ 2  مئی 1996 کو پولنگ آفیسر شری کرشن سنگھ رانا کے ذریعہ راج ببر اور پارٹی کے چند دیگر افراد کے خلاف سرکاری شکایت درج کروائی گئی جس نے الزام لگایا تھا کہ اداکار اور ان کے ساتھیوں نے پولنگ بوتھ میں گھس کر افسران پر حملہ کیا۔

شکایت میں کہا گیا کہ راج ببر نے نہ صرف ڈیوٹی پر موجود افسر کے ساتھ بدتمیزی کی بلکہ سرکاری کام میں بھی مداخلت کی۔

سال 1977 میں فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے کے بعد،راج  ببر نے سال 1989 میں سیاست کا رخ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر