Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کے شو میں اہم انکشاف کردیا

Now Reading:

عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کے شو میں اہم انکشاف کردیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کافی ود کرن سیزن 7 میں اپنے شوہر اداکار رنبیر کپور کے حوالے سے اہم  انکشاف کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرن جوہر کا مقبول ٹاک شو، کافی ود کرن 7 کا پہلا ایپی سوڈ نشر ہوا، اور اس کا آغاز بالی ووڈ کی مشہور شخصیات عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ  سے ہوا۔

 اداکارہ عالیہ بھٹ نے بتایا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کو بہت سپورٹ کرتے ہیں۔

دوران انٹرویو اداکار نے بتایا کہ اداکار رنبیر کی دوستوں کی فہرست میں بالی وود کی اداکارہ کترینہ کیف اور دپیکا شامل ہیں۔

ساتھ ہی اداکارہ نے بتایا کہ اداکار رنبیر  کی جانبب سے دی جانے والی انگھوٹی میرے لیے بہت اہم ہے۔

Advertisement

کافی ود کرن سیزن 7 کے میزبان کرن جوہر نے اداکارہ عالیہ سے سوال کیا کہ آپ نے اپنے شوہر کا نمبر کس نام سے مبائل میں سیو کیا ہے؟

کرن کی جانب سے کیے اجنے والے سوال کے جواب میں اداکارہ عالیہ نےبتایا کہ شادی سے پہلے تو ان کو رنبیر کو بوائے فریند کہنا پسند تھا اور اس ہی نام سے نمبر بھی سیو کیا تھا۔

تاہم اب شادی کے بعد میں اپنے شوہر کا نمبر سرخ دل والے ایموجی کے ساتھ محفوظ کر لیا ہے۔

 بھارتی شو “کافی وتھ کرن” اپنے نئے سیزن کے ساتھ واپس آ گئے شو کی پہلی قسط نشر کردی گئی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بالی ووڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکر رنویر سنگھ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں  اس شو کے ہوسٹ کرن جوہر نے ٹیوٹ کر کے اس بات کی معلومات دی تھی۔

ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ  نے اداکار کرن جوہر کو بہترین ہوسٹ قرار دے دیا۔

فلمساز اور میزبان کرن جوہر نے اداکار رنویر سنگھ سے سوال کیا کہ کافی وتھ کرن کے لیے کونسا ہوسٹ بہتر ہے؟

اس سوال کے جواب میں اداکار رنویر سنگھ نے میزبان کرن کو کافی وتھ کرن کے لیے کرن جوہر کو ہی بہترین ہوسٹ قرار دے دیا۔

کرن جوہر کی جانب سے دی  جانے والی اطلاح کے بعد  شو کے مہمانوں کے بارے میں بھی بحث ہونے شروع ہوگئی ہے۔

کافی وتھ کرن کے سیزن 7 میں سب سے پہلے مہمان جھانوی کپور اور سارہ علی خان جلوہ گر ہوں گی۔ دیگر مہمانوں میں وجے دیوراکونڈا، اننیا پانڈے، اکشے کمار، رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ اور مزید شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارتی شو “کافی وتھ کرن” کے سیزن 7 کا پریمیئر 7 جولائی 2022 کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر