
سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوتا ہے۔
آپ کے لیے آج ہم ایک تصویر لے کر آئے ہیں تو بتایئے اوپر موجود تصویر میں یہ بچہ کون ہے جو کولڈ ڈرنک پی رہا ہے؟
یہ بچہ آج بھارت کا بڑا نام ہے، تو آپ پہچاننے میں کامیاب ہوگئے اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔
یہ بچپن کی تصویر بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ اداکار شاہ رخ خان کی ہے۔
شاہ رخ خان کے بارے میں یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ وہ ایک نام نہیں بلکہ اب ایک برانڈ بن چکے ہیں۔
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی سالانہ آمدنی 22 ملین ڈالر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News