Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک پاکستان میں ایکسپورٹ اور انویسٹمنٹ کے مواقع بڑھائے گا، چوہدری سالک حسین

Now Reading:

سی پیک پاکستان میں ایکسپورٹ اور انویسٹمنٹ کے مواقع بڑھائے گا، چوہدری سالک حسین
چوہدری سالک حسین

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف معاہدہ ہے، چوہدری سالک

وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان میں ایکسپورٹ اور انویسٹمنٹ کے مواقع بڑھائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں بیلٹ اینڈ روڈ اقدام پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے انویسٹمنٹ چوہدری سالک حسین نے شرکت کی۔

 وزیر سرمایہ کاری بورڈ نے کہا کہ بی آر آئی خطے کے ممالک کو جوڑنے اور خوشحالی کا نیا ماڈل ہے، چین کا منصوبہ بی آر آئی جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا مڈل ایسٹ، یورپ اور روس کو جوڑے گا۔

 چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے خطے کے ممالک کے مابین تعلقات فروغ دینے کی ضرورت ہے، بی آر آئی سے خطے کے ممالک کے مابین عوامی و ثقافتی روابط بہتر ہوں۔

انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام خطے کے بہتر مستقبل کی امید ہے، سی پیک پاکستان میں ایکسپورٹ اور انویسٹمنٹ کے مواقع بڑھائے گا، سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے این او سیز کا مرحلہ آسان کریں گے۔

Advertisement

    ڈاکٹر سلیم مظہر نے کہا کہ پہلی مرتبہ سینٹرل ایشیا سے بڑی تعداد میں مندوبین کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں، یونیورسٹیز سماجی و معاشی ترقی کا اہم ذریعہ ہوتی ہیں، خطے کے ممالک کے مابین تعلقات کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دینا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر