Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی شہر کا تقریباً ہر علاقہ کلیئر کر دیا گیا ہے، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

کراچی شہر کا تقریباً ہر علاقہ کلیئر کر دیا گیا ہے، ناصر حسین شاہ
ناصر شاہ

وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی شہر کا تقریباً ہر علاقہ کلیئر کر دیا گیا ہے۔

ناصر شاہ نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے جو علاقے رہ گئے ہیں وہاں عملہ موجود ہے اور تیزی سے کام جاری ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت کابینہ کے ارکان مسلسل بحالی کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 دن میں غیر معمولی بارش ہوئی جس سے حالات خراب ہوئے، تمام بلدیاتی اداروں کے افسران اور عملہ دن رات کام میں مصروف رہا۔

انہوں نے کہا کہ بحالی میں کچھ وقت ضرور لگا مگر حالات جتنے خراب تھے حکومتی مشینری نے بہتر کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر