اٹک میں 12 گھنٹوں سے رکی بارش کے باوجود پانی سڑکوں پر اور انتظامیہ اپنے گھروں میں موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر کی اہم شاہراہ چھوئی روڈ پر بارش کا پانی تاحال کھڑا ہے، اب تک نکاسی آب کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جمع ہوئے پانی کی وجہ سے ٹریفک مسلسل جام ہے اور گزرنے والوں کو اذیت کا سامنا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پانی نکالنے کے لئے انتظامیہ کا کوئی اہلکار نہ پہنچ سکا، اہم شاہراہ تالاب کا منظر پیش کرنے لگی۔
اٹک میں مزید بارش سے نقصان کا اندیشہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
