Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف الیکشن کمشنر ہمیں وضاحت دیں کہ یہ الیکشن شفاف ہوں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد

Now Reading:

چیف الیکشن کمشنر ہمیں وضاحت دیں کہ یہ الیکشن شفاف ہوں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ہمیں وضاحت دیں کہ یہ الیکشن شفاف ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید حامد نے ہماری سپورٹ کی بات اس لیے کی کیوں کہ ہم ملک میں امن و ترقی کی بات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ملک کی بیس سیٹوں پر جیت رہے ہیں، اس وقت عوام کو پتا چل گیا ہے انکا ہمدرد کون ہے، چیف الیکشن کمشنر ہمیں وضاحت دیں کہ یہ الیکشن شفاف ہوں گے۔

   ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے جو کریں گے واضح ہو جائے گا، ایڈمنسٹریٹر کو اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہنا ہوگا، لوگ جان گئے ہیں دھندلی کیسے ہوتی ہے۔

     پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے کہا کہ ایکسٹرا بیلٹ پیپرز کہاں جا رہے ہیں؟  میں امید کرتی ہوں سارے ادارے نیوٹرل رہیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر