Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرفی جاوید نے اس بار کیمرے کے سامنے بے شرمی کی تمام حدیں پار کرلیں

Now Reading:

عرفی جاوید نے اس بار کیمرے کے سامنے بے شرمی کی تمام حدیں پار کرلیں
عرفی جاوید

عرفی جاوید کو پولیس نے انکوئری کیلئے طلب کرلیا

عرفی جاوید نے ایک بار پھر مداحوں کے تن بدن میں لرزا پیدا کر دیا ہے۔ ہمیشی کی طرح اس بار بھی انہوں نے بے شرمی کی تمام حدود لانگتے ہوئے کیمرے کے سامنے اپنی پتلون کا بٹن کھول کر فوٹو شوٹ کرایا، جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

عرفی اپنے عجیب فیشن سینس کی وجہ سے عریانیت کی دنیا پر حاوی ہیں۔ جب بھی وہ کوئی لباس پہنے کیمرے کے سامنے آتی ہیں، لوگوں کے ہوش اُڑ جاتے ہیں۔

عرفی جاوید نے اپنی حالیہ تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر آگ برسا رہی ہیں۔

تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عرفی نے کیمرے کے سامنے ہی اپنی جینز کا بٹن کھول کر شرٹ کو کندھے سے گرایا اور برالیٹ کو فلانٹ کرتے ہوئے تصاویر عکس بند کرائیں، جس میں وہ حد سے زیادہ شہوت انگیز لگ رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Uorfi (@urf7i)

انہوں نے فوٹو شوٹ کے دوران اپنے بال کھلے رکھے ہیں جو ان کے لُک کے مطابق ہیں۔

عرفی کی ان تصاویر کو بے حد پسند اور شیئر کیا جا رہا ہے۔ مداح کمنٹ سیکشن میں ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے، جبکہ کچھ نیٹیزنز نے ان کے بولڈ لُک پر کھل کر تنقید کی ہے۔

Advertisement

عرفی جاوید کا تعلق اصل میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ سے ہے۔ 15 اکتوبر 1997 کو پیدا ہونے والی عرفی کی عمر اب 24 سال ہے۔ جو اس سے قبل ماس کمیونیکیشن پڑھ چکی ہیں۔ وہ میڈیا انڈسٹری میں آنا چاہتی تھیں لیکن انہیں اداکاری کا شوق تھا۔ چنانچہ عرفی بہت چھوٹی عمر میں ممبئی آگئیں۔

سال 2016 میں عرفی کو ‘بڑے بھیا کی دلہنیا’ میں اونی پنت کا کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ اس کے بعد اسی سال انہیں سیریل ’چندرا نندنی‘ ملا جس میں وہ چھایا کے کردار میں نظر آئیں۔

‘میری درگا’ ان کا مشہور شو ہے۔ جس کی وجہ سے وہ مقبول ہوئیں۔ اس کے علاوہ عرفی ’بے پناہ‘، ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ اور ’کسوٹی زندگی کی‘ جیسے سیریلز کا بھی حصہ تھیں۔

وہ 2020 میں اس قدر مقبول ہوئیں کہ 2021 میں انہیں ’بگ باس او ٹی ٹی‘ میں شرکت کا دعوت نامہ ملا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر