پاکستانی شوبز انڈسٹری کےناموراداکار سمیع خان کی بارش میں اپنے بھانجوں کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمیع خان اور ان کے بھانجے تیز بارش کے دوران گھر کے لان میں کھڑے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
بھانجوں کے اسرار پر سمیع خان نے لان میں جمع بارش کے پانی میں سلائیڈ کی ۔
انسٹا گرام پر سمیع خان نے یہ ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ”دیکھیں آج بارش میں میرے بھانجوں نے مجھ سے کیا کروایا، سچ کہوں تو مجھے یہ بہت پسند آیا اور مجھے اپنے اندر کے بچے کو باہر لانا ہمیشہ اچھا لگتا ہے“۔
ویڈیو دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
