Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا: اسپتال کی ایمرجنسی میدان جنگ میں تبدیل

Now Reading:

سرگودھا: اسپتال کی ایمرجنسی میدان جنگ میں تبدیل

سرگودھا ڈی ایچ کیو کے اسپتال میں ڈاکٹر اور بزرگ شہری میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ، پولیس نے 4 افراد  کو حراست میں لے لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں آنے والے بزرگ شہری کے ورثاء اور ڈاکٹرز میں تلخ کلامی کے بعد تصادم کا واقعہ پیش آیا ۔

ڈاکٹروں نے عملے کے ہمراہ بزرگ شہری کو تشد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی ہے۔

 واقعے کے بعد پولیس نے 4 افراد  کو حراست میں لے کے تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میئر کراچی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ نہ خود کام کریں گےاور نہ کسی کوکام کرنےدیں گے، فاروق ستار
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی منظوری مل گئی
سندھ میں ٹریفک اصلاحات، پرانی گاڑیوں پر پابندی اور جدید حفاظتی نظام لازمی قرار
چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025؛ پی این ایس رہبر کراچی میں افتتاحی تقریب کا انعقاد
ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر پولنگ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر