
اداکار احسن خان اور ادکارہ عائشہ عمر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔
حال ہی میں دونوں اداکاروں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں واشنگٹن میں ایک خاص بینڈ کے ساتھ گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں فنکار ’اڑتا ہی پھروں ان ہواؤں میں کہیں‘گانا گا رہے ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار احسن خان نے ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’نکاح‘، ’بلی گھر کب آؤ گے‘، ’سلطنت‘، ’عشق خدا‘ اور کئی پروجیکٹس میں کام کیا۔
اداکارہ عائشہ عمر نے ڈرامہ سیریل’بلبلے‘، ’کچھ لمحے زندگی کے‘، ’میری ذات ذرہ بے نشان‘، ’زندگی گلزار ہے‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News