Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونو نگم اور حدیقہ کیانی کی آواز نے کنسرٹ کو چار چاند لگادیے

Now Reading:

سونو نگم اور حدیقہ کیانی کی آواز نے کنسرٹ کو چار چاند لگادیے

پاکستان کی  مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی اوربھارتی گلوکار سونو نگم نے اپنی آواز کا جادو جگا کر کنسرٹ کو چار چاند لگا دیے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ہوئی جس میں دونوں گلوکار دبئی کے کنسرٹ میں گانا گا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں گلوکار اسٹیج پر موجود ہیں جہاں وہ اپنی آواز سے مداحوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر رہے ہیں۔

دونوں گلوکاروں نے مشہور گانا ’ہونا تھا پیار‘ گایا جس کو وہاں موجود لوگوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

یہ پہلی بار ہے کہ دونوں گلوکار ایک ساتھ گانا گا رہے ہیں۔

Advertisement

یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کنسرٹ کب منعقد ہوا لیکن گلوکاری کے دو باصلاحیت ستاروں کی پرفارمنس کو سامعین کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی۔

یاد رہے کہ ’ہونا تھا پیار‘گانا میں حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم نے شعیب منصور کی فلم ’بول ‘کے لیے گایا تھا۔

Key & BPM for Hona Tha Pyar by Atif Aslam, Hadiqa Kiani | Tunebat

حدیقہ کیانی نے’پوہے باریاں‘، ’اڈاری‘، ’جانے اس دل‘ اور کئی مشہور گانے گائے جبکہ سونو نگم نے ’اب مجھے رات دن‘، ’تیرا ملنا پل دو پل کا‘، ’دیوانہ تیرا‘ اور کئی گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔

Hadiqa Kiani trolled for being on drugs?

Advertisement

Sonu Nigam dedicates Padma Shri to his mother: Had she been here today, she  would have cried a lot | Hindi Movie News - Times of India

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر