Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرپورخاص؛ بجلی کی معطل سپلائی کے خلاف بلدیہ شاپنگ سینٹر کے دکانداروں کا احتجاج

Now Reading:

میرپورخاص؛ بجلی کی معطل سپلائی کے خلاف بلدیہ شاپنگ سینٹر کے دکانداروں کا احتجاج

میرپورخاص میں بجلی کی معطل سپلائی کے خلاف بلدیہ شاپنگ سینٹر کے دکانداروں نے شدید احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ بلاک کر کے دکانداروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے شور مچایا کہ 10 روز ہونے کو آگئے ٹرانسفارمر تبدیل نہیں کیا جا رہا۔

احتجاج کے دوران دکانداروں کا کہنا تھا کہ 500 کے قریب دکانوں پر مشتمل بلدیہ شاپنگ سینٹر کا کاروبار تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔

دکانداروں نے اعلان کیا کہ جب تک ہمیں نیا ٹرانسفارمر نہیں لگا کر دیا جائے گا ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے، اس شاپنگ سینٹر سے 100 فیصد بلوں کی ادائیگی ہے پھر بھی حیسکو کا ہمارے ساتھ یہ سلوک سمجھ سے بالا تر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر