Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارش کے باعث چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی

Now Reading:

بارش کے باعث چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی

بارش کے باعث چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بہاولنگر میں قادری مل کے قریب پیش آیا، جہاں  بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے ہیں۔

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل ہی کراچی کے علاقے مچھر کالونی سراجی چوک بابری مسجد کے قریب بھی مکان کی چھت گرنے سے 03 خواتین جاں بحق جبکہ 2 خاتون زخمی ہوگئی تھیں۔

Advertisement

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ جاں بحق خواتین کی شناخت 30 سالہ رشیدہ بی بی، 18 سالہ یاسمین اور 14 سالہ آمنہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

زخمیوں میں ڈاکٹر نور عالم کی 14 سالہ بیٹی انوری اور 22 سالہ خاتون شنواری زوجہ یونس شامل تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر