پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر ربیکا خان سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں بھی روز اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی ماڈل کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 4 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں ادکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ان کے ہمراہ ان کی والدہ بھی ہیں۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ ان کے ساتھ ان کی والدہ کو کھڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
تصویر میں ربیکا خان نے سیاہ اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کی والدہ سلور رنگ کے لباس میں ملبوث ہیں۔
تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
ربیکا خان متعدد گانوں اور مختلف ٹی وی شوز میں نظر آتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
