Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریحام خان کس معروف شخصیت سے تیسری شادی کرنے والی ہیں؟

Now Reading:

ریحام خان کس معروف شخصیت سے تیسری شادی کرنے والی ہیں؟

ریحام خان کا میڈیا میں طویل کیریئر رہا ہے، انہوں نے بی بی سی کے ساتھ کام کرنا شروع کیا اور بعد میں پاکستان چلی گئیں جہاں وہ ایک معروف نیوز اینکر بن گئیں۔

Reham Khan expresses wish to join political party, third marriage

 

 ریحام خان پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان سے شادی کے بعد ایک مشہور خاتون بن گئیں، یہ دونوں کی دوسری شادی تھی جو ایک سال سے کم عرصے میں ختم ہوئی۔

Indian kids, drugs: Imran Khans's ex-wife Reham spins it all in her book |  India News,The Indian Express

Advertisement

ریحام خان نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں سوچیں گی؟جس پر انہوں نے کہا کہ خاندان کے ایک فرد نے میرا ہاتھ دیکھا اور کہا کہ درحقیقت میں  دوبارہ شادی کروں گی۔

انہوں نے ایک قصہ سنایا کہ میرے بھانجے اپنی  شادی کے لئے رضا مند نہیں تھے تو ان کے والد نے ان سے کہا کہ خدا کے لئے شادی کر لو ورنہ تمھاری خالہ تیسری شادی کرلیں گی جس پر انہوں نے کہا کہ اب تو میں ضرور کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر