Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشل اسکلز یونیورسٹی کا مریدکے میں نئے  کیمپس کا افتتاح

Now Reading:

نیشل اسکلز یونیورسٹی کا مریدکے میں نئے  کیمپس کا افتتاح
نیشل اسکلز یونیورسٹی

نیشنل اسکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے مریدکے کیمپس کا افتتاح آج وفاقی وزیر برائے تعلیم نے کیا ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ نیا کیمپس  12 ایکڑ زمین پر مشتمل ہے جو کہ پنجاب ڈویژن کا پہلا سی کیمپس ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ نیشنل اسکلز یونیورسٹی بین اقوامی معیار کی یونیورسٹی ہے جو یونیسکو  سے منسلک ہے جو میں طلباء چھ مختلف کورسز سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کہ نئے کیمپس میں موباٸل فون ریپیر ٹیکنیشںن، ڈومسٹک انڈسٹریل ٹیکنیشن اور مائیکرو سافٹ وئیر کے کورسز بھی کرائے جاتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 200 طلبہ کو داخلے مل رہے ہیں جبکہ تعلیم کے تمام اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر