Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرپورٹ پر سینڈوچ لے جانے پر خاتون کو جرمانہ

Now Reading:

ایئرپورٹ پر سینڈوچ لے جانے پر خاتون کو جرمانہ

آسٹریلوی خاتون پر ایئرپورٹ پر سینڈوچ لے جانے کی وجہ سے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی خاتون پر ایئرپورٹ پر سینڈوچ لے جانے کی وجہ سے تین لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔

خاتون جیسیکا لی جن کا تعلق مغربی آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے ہے، سنگاپور سے آسٹریلیا واپس آرہی تھیں۔

آسٹریلوی خاتون نے دعویٰ کیا کہ سنگاپور ایئرپورٹ پر کسٹم پاس کرنے کے بعد کھانا خریدا تھا۔

تاہم جیسکا لی نے اپنا کھانا مکمل نہیں کیا اور پھر افسران کے ہاتھوں پکڑی گئی۔

Advertisement

جیسیکا لی نے کہا کہ یہ میری غلطی ہے میں نے سنگاپور کے ہوائی اڈے پر ایک فٹ لمبا سینڈوچ خریدا کیونکہ میں اپنی 11 گھنٹے کی پرواز کے بعد بھوکی تھی۔

تاہم میں نے اپنی دوسری پرواز سے پہلے چھ انچ کھایا اور پھر باقی چھ انچ اس پرواز کے لیے بچالیا تھا۔

اس حوالے سے خاتون نے دعویٰ کیا کہ جرمانے کی ادائیگی کی آخری تاریخ 28 تھی۔

 جبکہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون نے سخت قانون کی خلاف ورزی کی جو بائیو سیکیورٹی قوانین کے ساتھ ساتھ اپنے مسافر کارڈ پر  کھانا لے جانا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر