امریکی پیشہ ور ریسلر سے اداکار بننے والے جان سینا اپنی اہلیہ شی شریعت زادہ کے ساتھ دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سرخیوں میں ہیں۔

شادی کی تقریب کینیڈا کے وینکوور کلب میں ہوئی، جہاں جوڑے کے ساتھ خاندان اور دوست بھی شامل ہوئے۔
جان سینا اور شی شریعت زادہ نے پہلے ہی 12 اکتوبر 2020 کو اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر، نیوی سوٹ میں جھومتے ہوئے، دلہن کے ساتھ پنڈال کی طرف روانہ ہوئے، جو ایک بیک لیس سفید لباس میں ملبوث تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شادی کا مقام اس جوڑے کے لیے بہت معنی رکھتا تھا، کیونکہ دونوں کی ملاقات پہلی بار وہیں ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ شریعت زادہ ایک کینیڈین انجینئر ہیں جو کمپیوٹر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ فرم کے پروڈکٹ مینیجر کے طور پر کام کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
