
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین خوب محظوظ ہوتے ہیں۔
ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پو خوب وائرل ہو گئی ہے۔
صوبہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے 20 امیدواروں کے حلقوں میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔
دلہن نہیں ۔۔۔پہلے ووٹ۔۔۔۔۔بارات پولنگ سٹیشن پہنچ گئی۔
Advertisementضمنی انتخابات کی براہ راست کوریج کے لیے لنک کر کلک کریں۔۔https://t.co/3qPaAtvmk5 pic.twitter.com/2KRIdkkNYB
— City41 (@City41fsd) July 17, 2022
جہاں بزرگ، خواتین اور مرد حضرات کا اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں ایک دلہا بھی تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔
عمران خان کی محبت میں گرفتار دلہا سج دھج کے سسرال جانے سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ووٹ دینے مائی ہیر پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News