Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی ٹریفک لائٹ پر کرینہ کپور کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھارت کی ٹریفک لائٹ پر کرینہ کپور کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت کی ٹریفک لائٹ پر بالی ووڈ کی بیبو اداکارہ کرینہ کپور کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی کی ٹریفک پولیس نے فلم کبھی خوشی کبھی غم سے کرینہ کپور کا ایک سین کاٹ کر اپنی آگاہی ویڈیو میں ایڈٹ کرکے لگا دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل خوب ہوگیا ہے۔

کرینہ کپور

اداکارہ کے سین کو ایڈٹ کرکے ویڈیو میں موجود ریڈ لائٹ پر لگایا گیا ہے جس میں وہ کہتی ہیں کون ہے یہ جس نے دوبارہ مڑ کر مجھے نہیں دیکھا۔

دہلی پولیس کے اقدام کا مقصد یہ آگاہی دینا ہے کہ ٹریفک سگنل کے سرخ رنگ پر ہر حال میں رکنا ہے۔

اکثر لوگ سگنل کی پرواہ کیے بغیر گاڑیاں دوڑا دیتے ہیں جس سے کئی بار حادثات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھ کر صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر