Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کے خلاف جیت نے بھارت کی رینکنگ میں اضافہ کردیا

Now Reading:

انگلینڈ کے خلاف جیت نے بھارت کی رینکنگ میں اضافہ کردیا
انگلینڈ کے خلاف جیت نے بھارت کی رینکنگ میں اضافہ کردیا

انگلینڈ کے خلاف جیت نے بھارت کی رینکنگ میں اضافہ کردیا

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد بھارت کی رینکنگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کی ہے جس میں نیوزی لینڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ، بھارت نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

Advertisement

بھارت انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صرف تین رینکنگ پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔

پاکستان ٹیم 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ بھارت کے رینکنگ پوائنٹس 109 ہیں۔

علاوہ ازیں آسٹریلیا کا رینکنگ میں پانچواں، ساؤتھ افریقہ کا چھٹا اور بنگلہ دیش کا ساتواں نمبر ہے جبکہ سری لنکا آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ منگل کو اوول میں ہونے والے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستان کو رینکنگ میں پچھے دھکیل دیا تھا۔

Advertisement

 یاد رہے کہ پاکستان نے گذشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ کرنے کے بعد بھارت کو رینکنگ میں چوتھے نمبر پر دھکیل دیا تھا تاہم پاکستان ٹیم زیادہ دیر تیسرے نمبر پر نہیں رہ سکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر