Advertisement
Advertisement
Advertisement

لگتا ہے کوویڈ یا ہار کا سیدھا اثر مریم بی بی کےدماغ پرہوا ہے، عالیہ حمزہ

Now Reading:

لگتا ہے کوویڈ یا ہار کا سیدھا اثر مریم بی بی کےدماغ پرہوا ہے، عالیہ حمزہ
عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے کوویڈ یا ہار کا سیدھا اثر مریم بی بی کےدماغ پرہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مریم صفدر کی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کوویڈ یا ہار کا سیدھا اثر مریم بی بی کے دماغ پرہوا ہے۔20 میں سے 11 آزاد جیت کر آئے تھے وہ سارے کے سارے ن لیگ کا ٹکٹ لیکر ہار گئے، پی ٹی آئی کی 9 سیٹیں تھیں 15 جیتی ہیں 16ویں سیٹ ری کاؤنٹ پر ہے اور رہی بات 5 سیٹ کی تو تم گلی گلی کیوں رل رہی تھیں؟

عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ 11 آزاد لوٹے آپ کا ٹکٹ لیکر ذلیل ورسوا ہوئے ہیں، جو ذلت آمیز شکست ن لیگ اور اتحادی چوروں کو ہوئی ہے شاید تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اکیلا خان سب چوروں پر بھاری ہے، بی بی پی ٹی آئی کی فائل سے فارن فنڈنگ ہٹا کر ممنوعہ فنڈنگ لکھا جا چکا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کتاب ابھی کھلی پڑی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود ہے کہ تمام کا فیصلہ اکٹھا ہوگا۔

عالیہ حمزہ نے کہا کہ ویسے ہماری جیت میں آپکا خاص شکریہ بنتا ہے تین الیکشن کیمپین کیں اور تینوں کا رزلٹ تحریک انصاف کے حق میں آیا۔

Advertisement

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان 23 میں سے 2 ن لیگ، کشمیر 2021ء  45 میں سے 6 ن لیگ، پنجاب 20 میں سے 4 ن لیگ کو دلوائی۔ ہم ہاتھ جوڑ کر ن لیگ سے استدعا کرتے عام انتخابات میں بھی مکمل تباہی کے لیے مریم صفدر کو موقع دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر