Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ علی خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

سارہ علی خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان نے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سلور رنگ کا زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے سیاہ لباس میں اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

 سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ سارا بلیک گلیٹر ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo : @saraalikhan95/Instagram)

سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے۔

سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔

 ان تصویروں میں سارا علی خان کبھی اپنی بالوں سے کھیلتی نظر آرہی ہیں تو کبھی سائڈ پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo : @saraalikhan95/Instagram)

Advertisement

سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے۔

 سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق کا تک کا اظہار کردیا ۔(Photo : @saraalikhan95/Instagram)

سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس کمنٹس کر رہے ہیں ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق تک کا اظہار کردیا۔

ایک انسٹا صارف نے لکھا کہ آئی لو یو سو مچ مس خوبصورت سارا، وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا آپ بالی ووڈ کی اصلی کوئن ہو۔

 ہیں ایک اور یوزر نے تو اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے ۔ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔ (Photo : @saraalikhan95/Instagram)

Advertisement

جبکہ ایک اور یوزر نے تو فلم اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے۔

واضح رہے کہ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔

 بتادیں کہ کچھ دنوں پہلے سارا علی خان نے انسٹاگرام پر ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کیا تھا، جس میں وہ ملٹی کلر ون پیس ڈریس پہن کر بولڈ اور سیکسی انداز میں پوز دے رہی ہیں ۔ (photo: Sara Ali Khan Video, Instagram)

ںہ سارہ علی خان نے اپنے انداز اور کام کرنے کی صلاحیتوں کی مدد سے اپنا وہ  نام بنالیا ہے جو ان کی ہم عمر اداکارائیں حاصل کرنے میں  ناکام  رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر