Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضمنی الیکشن میں ناکامی، نواز شریف کا نئی حکمت عملی تیار کرنے پر زور

Now Reading:

ضمنی الیکشن میں ناکامی، نواز شریف کا نئی حکمت عملی تیار کرنے پر زور
نواز شریف

الیکشن سے قبل نواز شریف کی وطن واپسی؟

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ہونے والی شکست کے بعد نواز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی حکمت عملی تیار کرنے پر زور دیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسحاق ڈار،سعود مجید، شیزا خواجہ اور مقامی قیادت کی شرکت کی جبکہ مریم نواز نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران مریم نواز نے ضمنی الیکشن میں شکست کی وجوہات سے آگاہ کیا اور کہا کہ جو مجھ سے ہوسکا پارٹی قیادت اور آپ کی ہدایت پر بھرپور مہم چلائی۔

اس موقع پر نواز شریف نے انہیں شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے شاندار اور بھرپور مہم چلائی ہے لیکن انتخابات میں ناکامی کی بڑی وجہ مہنگائی اور پرانے ٹکٹ ہولڈرز کو ٹکٹ نہ دینا بنے ہیں۔

انہوں نے کہا ہمیں پتہ ہے کہ امیدواروں کے انتخاب میں مقامی رہنما اور ٹکٹ ہولڈرز ناراض تھے لیکن پارٹی کے وفادار اور اپنے حلقوں میں مضبوط امیدوار ہماری ترجیح ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ ہم اتحادیوں کے ساتھ مل کر اب نئی حکمت عملی بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر