Advertisement
Advertisement
Advertisement

یس باس کے 25 سال: جوہی چاولہ نے شاہ رخ کیساتھ کیسے جشن منایا ؟

Now Reading:

یس باس کے 25 سال: جوہی چاولہ نے شاہ رخ کیساتھ کیسے جشن منایا ؟

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور کنگ آف رومانس شاہ رخ خان اور مایہ ناز اداکارہ جوہی چاولہ کی فلم ی’س باس‘ کو ریلیز ہوئے 25 سال کا عرصہ ہوگیا ، جس کا اداکارہ نے خوب جشن منایا۔

بالی ووڈ کی نوے کی دہائی کی سپرہٹ فلم یس باس میں سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کے علاوہ کاسٹ میں آدتیہ پنچولی، کشمیرہ شاہ، گلشن گروور اور اشوک صراف نے اہم کردار ادا کیے تھے۔

 

 فلم کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے پر جوہی چاولہ نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شئیر کی اور لکھا کہ مجھے آئیڈیا نہیں تھا کہ ہم تو یادیں بنا رہے ہیں، ہم نے اس فلم کے سیٹ پر بہت مزہ کیا۔

Advertisement

اداکارہ نے یس باس کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ میرے پاس شکریہ ادا کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہیں۔

جوہی چاولہ نے جشن اسطرح سے منایا، ویڈیو دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Juhi Chawla (@iamjuhichawla)

Advertisement

واضح رہےکہ اس  فلم کا میوزک بے حد مقبول ہوا اور آج بھی اس کے گانے سنے اور پسند کیے جاتے ہیں۔

یس باس کے گانوں کو نامور گلوکار کمار سانو، الکا یاگنک ،ادت نارائن اور ابھیجیت نے اپنی آواز کی خوبصورتی سے مسحور کن بنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر