Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2022

Now Reading:

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2022
پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2022

پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 2022

ہاکی کو دوبارہ سے عروج دلانے اور پاکستانی کھیلوں میں کھویا ہوا مقام واپس دلانے کے لئے پہلی نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے نیشنل راؤنڈ مقابلے پورے جوش و جذبے کے ساتھ ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہیں۔

پی ایچ ایف کے زیر اہتمام چیمپئن شب میں ملک کے دور دراز علاقوں سے 718 کلبوں سے 10 خوش قسمت کلب نیشنل لیول راؤنڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے جن میں پنجاب سے 4 کلب، سندھ اور خیبر پختونخواہ سے 2،2 جبکہ اسلام آباد اور  بلوچستان سے 1,1 کلب شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلی چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد جولائی میں ہوگا

Advertisement

چیمپئن شپ کا فائنل 23 جولائی کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا- اب تک کے مقا بلوں کے نتائج کے مطابق لاہور کے رانا ظہیر کلب، فیصل آباد کے کے کے ہاکی کلب اور سرگودھا کے علی عامر کلب کو چیمپئن شپ کی فیورٹ ٹیمیں قرار دیا جا رہا ہے۔

ہاکی کے کانٹے دار مقابلوں سے محظوظ ہونے کے لیے لاہور کے شائقین کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے کہ وہ آئیں اور اپنے قومی کھیل کے ہیروزکو سپورٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر