Advertisement
Advertisement
Advertisement

17 جولائی کی طرح کل پنجاب اسمبلی میں حق و سچ کی فتح ہوگی، میاں اسلم اقبال

Now Reading:

17 جولائی کی طرح کل پنجاب اسمبلی میں حق و سچ کی فتح ہوگی، میاں اسلم اقبال
میاں اسلم اقبال

بھائی کی جانب سے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کے اعلان پر میاں اسلم اقبال کا اہم بیان سامنے آگیا

سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ17 جولائی کی طرح کل پنجاب اسمبلی میں حق و سچ کی فتح ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے امریکہ کے آگے اپنے ضمیر کو ڈالرز، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کے بدلے بیچ دیا۔

انہوں نے کہا کہ مسٹر ٹین پرسنٹ نے بلاول ہاؤس میں مویشی منڈی لگائی اورقیمتیں لگا کر خریداری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، چودہ لوگوں کے ایفیڈیوڈ ہیں، اپنے اقتدار کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ افسران کالے دھندے سے دور رہیں 25 جولائی کا جواب ان سے نہیں دیا جائے گا، اسپیشل برانچ ڈی آئی جی کا افسر کیا کررہا ہے؟ شاہ سے زیادہ وفادار نہ بنیں۔

سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ17 جولائی کی طرح کل پنجاب اسمبلی میں حق و سچ کی فتح ہوگی، لوگوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے ساتھ ملا رہے ہیں کوئی شرم و حیا ہوتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ نواز اور شہباز کے بیانیے کو عوام نے شکست دی ہے، ہوٹل میں رکھنے کا مقصد ہے کہ ارکان اسمبلی کو بتایا گیا کل شبیر گجر کو پیشی پر گرفتار کر لیاجائے گا، ہمیں تمام ایم پی اے پر پورا یقین ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر